Carrot benefits گاجر کےفوائد

    Carrot benefits گاجر کےفوائد ,سندھی گجر, فارسی زروک و گزر ,عربی جزر Carrotانگریزی گاجرایک ایسی سبزی ہے جو پھلوں میں بھی شمار ہوتی ہے۔ گاجر پکانے، کچی کھانے اور اچار بنانے میں عام استعمال ہوتی ہے۔ آج کل اس کا جوس نکال کر پیا جاتا ہے۔ اس کی کانجی بھی بنائی جاتی ہے۔ […]

گاجر

گاجر مقوی گاجر غریبوں کا سیب کہلاتی ہے۔ اس میں وٹامن کا خزانہ ہوتا ہے۔ سردیوں میں یہ سبری عام اور سستی دستیاب ہوتی ہے۔ ارزاں داموں فروخت ہونے والی گاجر اپنے خواص کے اعتبار سے گراں قدر ہے۔ امراض قلب، سرطان اور نزلہ زکام جیسے امراض کیلئے ڈھال ہے۔ خون کے زہر کو خارج […]