دل کی کمزوری کا، بہترین دیسی علاج

دل کی کمزوری کا، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : گئودنتی کی چمکدار عمدہ ڈلی 20 گرام، سیب وزنی 150 گرام ترکیب تیاری : گئودنتی اور سیب کے درمیان سوراخ کر کے کوزہ گلی میں بند کرکے 20 کلو اپلوں کی آگ دے دیں اور سرد ہونے پر پیس کر نکال لیں بس تیار ہے […]