نسخہ الشفاء : شوگر کی وجہ سے پاؤں میں سوئیاں چبھنا

شوگر کی وجہ سے پاؤں میں درد ، شوگر کے مریضوں کی ایک علامت پاؤں میں درد یا سوئیاں چبھنا شروع ہو جاتی ہیں صاف زمین پر پاؤں رکھتے ہوئے ایسا لگتا ہے جیسے بجری پر سخت پتھروں پر ننگے پاؤں چلتے ہیں ایسا محسوس ہو تو ایسی حالت میں یہ قہوہ استعمال کرکے دیکھیں […]