نسخہ الشفاء : کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ہے، ہربل دیسی علاج کیساتھ
کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ہے ماده منویہ کےسپرم سےمتعلق ایلوپیتھی بیان کرتی ہے منی ایک ایسی رطوبت ہےجو ایک بالغ آدمی کےعضوتناسل سےخارج ہوتی ہےاس رطوبت میں سپرم ہوتےہیں اسکی پیدائش خصیوں میں ہوتی ہے. اور یہ خصیوں کی نالی کے ذریعے جب سیمینل، ویزیکل اور پراسٹیٹ سےگزرتے ہیں تو یوروتہرل غدود […]