نسخہ،دل کے بند والو کھولنے کا

نسخہ،دل کے بند والو کھولنے کا نسخہ الشفاء،چھال ارجن50گرام، اجوائن دیسی50گرام،پودینہ خشک50گرام،اصلی قلمی شورہ زمینی30گرام،نوشادر30گرام،شہدخالص400گرام،چینی750گرام ترکیب تیاری:چھال ارجن،اجوائن دیسی،پودینہ خشک، ان ادویہ کو رات کے وقت چارکلو پانی میں بھگو دیں صبح ہلکی آنچ پرپکائیں پانی جب ایک کلورہ جائے توململ کےکپڑے سے ُپن کر اچھی طرح نچوڑلیں یاد رہے کہ پانی ایک کلو ہی […]

علاج، و،نسخہ: دل کے بندوالوکھولنے کا

پیاز کا کرشمہ علاج، و،نسخہ: دل کے بندوالوکھولنے کا اگر آپ کے دل کے وال کولیسٹرول کی زیادتی کی وجہ سے بند ہیں صرف پندرہ دن کے اندر یہ مسئلہ حل ہوجائے ۔ انشاءاللہ آپریشن کی نوبت نہیں آئے گی۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے پیاز کی شکل میں ہمیں ایک ایسی نعمت عنایت فرمائی ہے […]