نسخہ الشفاء : کھانے کو ہضم کرے، تیزابیت کو ختم کرے، زبردست دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زنجبیل 50 گرام، نوشادر انڈیا 20 گرام، فلفل سیاہ 20 گرام، ریوند عصارہ 40 گرام، سنامکی 80 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 گرام صبح، اور دوپہر، اور رات، کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ ایک ماہ سے […]