کھانسی کیلئے، نایاب علاج

نسخہ الشفاء : پوست بیخ ستیاناسی، جس پر ابھی پھول نہ آئے ہوں، سایہ میں خشک کرلے سفوف بنالیں۔ اس کے ہم وزن فلفل دراز کوٹ کر ملائیں اور ایک روز تک عرقِ لہسن میں خوب کھرل کریں اور حبوب بقدر فلفل سیاہ بناکر ایک گولی منہ میں رکھ کر چوسیں، اور ایک ایک گولی […]