نسخہ الشفاء : کھانسی کا شدید اور تیز ھونا، سانس کی نالیوں میں بلغم چپکنا، چہرہ سرخ نیلگوں،رات کو تکلیف کا بڑھنا، مکمل دیسی علاج

وجوہات    کا حملہ pertusis سرد خشک اشیاء کا بکثرت استعمال نسخہ الشفاء : خالص سرخ مرچ 100 گرام ترکیب تیاری : مرچ کو توے پر رکھ کر جلا کر راکھ بنا لیں اور اسمیں 150 گرام شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر کے کسی شیشی میں رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا […]