کھانسی نزلہ، زکام کیلئے بہت آسان علاج

کھانسی نزلہ، زکام کیلئے بہت آسان علاج نسخہ الشفاء : گندھک آملہ سار 10 گرام، کتھہ سفید 6 گرام، لونگ 6 گرام ترکیب تیاری : پہلے کجلی بنالیں پھر ادویہ باریک کرکے پارچہ بیزکرکے ملاکر کھرل کریں اور زردی بیضہ میں رگڑ کر نصف رتی کی گولیاں بنالیں مقدارخوراک : ایک گولی رات کو سوتے […]