کھانسی کے کامیاب نسخے
کھانسی کے کامیاب نسخے ایک چمچ سیاہ پسی مرچ‘ 60گرام گڑ میں ملا کر گولیاں بنا لیں۔آدھی صبح‘ آدھی شام چوسیں۔ آدھا گرام پسی ہوئی پھٹکری شہد میں ملا کر چاٹنے سے دمہ یا کھانسی میں آرام ملتا ہے۔ کھانسی بار بار ہو تومصری منہ میں ڈال لیں۔ چھوہارا گرم ہے لیکن چھاتی اورپھیپھڑوں کو […]