نسخہ الشفاء : کھانسی، کیلئے دیسی علاج
نسخہ الشفاء : صدف باریک 100 گرام، شیر مدار70 گرام ترکیب تیاری : صدف شیر مدار میں گوندھ لی جائے تو چھوٹی ٹکیاں بنا کر خشک کرلیں پھر ایک کوزہ میں بند کرکے گل حکمت کردیں اور 15 اوپلوں میں رکھ کر آگ دیں اور کشتہ کرلیں مقدار خوراک : 250 ملی گرام کے کیپسول […]