کھانسی، نزلہ، زکام، دمہ کیلئے نسخہ
کھانسی، نزلہ، زکام دمہ کیلئے ، نسخہ نسخہ الشفاء : ست ملٹھی 1 گرام، ست عناب 1 گرام، ست پودینہ 1 گرام، ست اجوائن 1 گرام، شہد خالص 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کھرل میں گھوٹ کر ملائیں بس دوا تیار ہے مقدارخوراک : چار رتی تا ایک گرام تک دن میں […]