نسخہ الشفاء : کھانسی، بلغم کے اخراج کیلئے، بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 100 گرام، ملٹی 100 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک گرام، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : کھانسی کے لیے ، بلغم کے اخراج […]