کھانسی اور حلق کی بیماریوں کا علاج
کھانسی اور حلق کی بیماریوں کا علاج خالص شہد کھانسی کا علاج ہے، گلے کی بیماریوں کا مداوا اور جراثیم کے خلاف جسم کو قوت مدافعت مہیا کرتا ہے۔ کھانسی اور کالی کھانسی کے مریض دن میں کئی بار شہد چاٹیں۔ قرآن مجید نے جنت میں پائی جانے والی بہترین چیزوں کے تذکرہ […]