کُشتہ نیلاتھوتھا، کینسر کے زخموں اور پھوڑوں، کیلئے

کُشتہ نیلاتھوتھا،  کینسر کے زخموں اور پھوڑوں، کیلئے نسخہ الشفاء : نوشادرکا تیل 250 گرام، ہوائی لے کر جو صد ف یا قشر بیضہ میں بنا ہو 50 گرام، گندھک آملہ سار کو اس کے 50 گرام، سے کھرل کریں ایک پہر کھرل کے بعد ایک پہر پیالہ چینی میں آتش نرم پر تشویہ دیں […]