نسخہ الشفاء : کُشتہ سونا، ضعف باہ، امراض قلب، قلت حرارت غریزی، کا علاج
نسخہ الشفاء : سونا خالص 10 گرام، لے کر عرق گلاب سے سہ اتشہ میں کھرل کریں جب ایک کلو عرق جذب ھو جاۓ تو ٹکیہ بنا کر دو سکوروں میں گل حکمت کر کے 25 کلو کی آگ دیں اسی طرح پندرہ بار یہ عمل کریں اور ہر بار ایک کلو عرق جذب کریں […]