نسخہ الشفاء : کُشتہ تانبہ، حکیم حضرات کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : تانبے کا باری پترا 6 گرام، لے کر آگ میں گرم کرکے آبِ پیاز میں سات مرتبہ بجھائیں اس کے بعد برگ بھنگ پاؤ بھر کا نغدہ بناکر گل حکمت کرکے 30 کلو اوپلوں کی آگ دیں ۔ سرد ہونے پر کشتہ مزکورہ پھولا ہوا برنگ سفید مائل آسمانی برآمد ہوگا۔ باریک […]