نسخہ الشفاء : کُشتہ ابرک سیا، قوت باہ کیلئے
حکماء حضرات کیلئے نسخہ الشفاء : ابرک سیاہ 100 گرام، کر باریک کرکے کھرل میں ڈال کر آبِ مروق برگ بید انجیر سے کھرل کریں۔ یہاں تک کہ ایک کلو پانی جزب ہوجائے۔ اس کے بعد چھوٹی چھوٹی ٹکیہ بناکر خشک کر کےبرگ بید انجیر میں لپیٹیں اور کپڑوتی کرکے 25 کلو اوپلوں کی آگ […]