معجون شباب خواتین کے لیے

معجون شباب خواتین کے لیےخواتین ہمیشہ جوان رہیں نسخہ الشفاء : کنجد سیاہ، کالے تل 50 گرام، گندھک آملہ سار100 گرام، شہد خالص 450 گرام ترکیب تیاری : پہلے گندھک کو دودھ میں اکیس مرتبہ بُجھائیں گندھک مدبر ہوجائے گی بعدازاں دونوں ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں ملاکر معجون بنالیں مقدارخوراک : روزانہ […]