نسخہ الشفاء : کمی ہاضمہ، خرابی معدہ، تیزابیت، سینہ کی جلن، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : پودینہ 25 گرام، الائچی خورد 25 گرام، سماق دانہ 50 گرام، چینی 100 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 30 منٹ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں […]