کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے، دیسی علاج

کمزوری جگر، حرارت جگر کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : عرق مکو 50 گرام، آب زلال کاسنی 50 گرام، شربت بزوری 20 گرام ترکیب تیاری : تمام عرق شربت بزوری ملا کر ایک شیشی میں محفوظ کرلیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ پندرہ دن استعمال کریں فوائد […]