نسخہ الشفاء : کمزوری، تھکاوٹ، جلد کا رنگ پھیکا پڑجانا، نیند میں کمی، سانس کا پھولنا، ٹانگوں پرسوزش
علامات کمزوری، تھکاوٹ، جلد کا رنگ پھیکا پڑجانا، نیند میں کمی، سانس کا پھولنا، ٹانگوں پرسوزش وجوہات زہریلی اشیاء،آتشک، سوزاک،امراض جگر وغیرہ نسخہ الشفاء : دار چینی40گرام، بالچھڑ30گرام، ہیراکسیس10گرام ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں اور ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح اور […]