کمر کا درد، زبردست علاج
کمر کا درد، زبردست علاج نسخہ الشفاء : مالکنگنی 50 گرام، شہد خالص حسب ضرورت ترکیب تیاری : مالکنگنی پیس کر شہد کی مدد سے بڑے چنے برابر گولیاں بنالیں رات کو سوتے وقت ایک گولی چائے یا نیم گرم دوھ سے استعمال کریں ایک ماہ مجرب دواء ہے خاص کر بوڑھے لوگوں کے لیے […]