کمر درد کے لیے زبردست دیسی علاج

کمر درد کے لیے زبردست دیسی علاج نسخہ الشفاء : اسگند نا گوری 30 گرام، سورنجا ں شر یں 30 گرام، ہڑڑ زرد 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدارخوراک : آدھا چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ […]