کمر درد، مہروں کے مسائل، ٹوٹی ہڈی کیلئے نسخہ
کمر درد، مہروں کے مسائل، ٹوٹی ہڈی کیلئے نسخہ نسخہ الشفاء : گندم کا خالص آٹا 250 گرام، شکر دیسی 250 گرام، گوکھرو 250 گرام، کمر کس 250 گرام،سونٹھ 50 گرام، گھی دیسی 350 گرام تر کیب تیاری : آٹے کو تھوڑے سے گھی میں براؤن کر کے علیحدہ رکھیں، بعد میں 250 گرام گھی […]