کلونجی کی ایک اہم خاصیت
کلونجی کی ایک اہم خاصیت کلونجی ایک قسم کی گھاس کا بیج ھے۔ اس کا پودا سونف سے مشابہ، خودرو اور چالیس سینٹی میٹر بلند ہوتا ھے۔ پھول زردی مائل، بیجوں کارنگ سیاہ اور شکل پیاز کے بیجوں سے ملتی ھے۔ یہی وجہ ھے کہ بعض لوگ انہیں پیاز کا ہی بیج سمجھتے ہیں۔ کلونجی […]