نسخہ الشفاء : کلونجی سے، مردانہ طاقت، کا علاج کریں
نسخہ الشفاء : کلونجی 80 گرام، میتھی کے بیج 20 گرام، جنگلی نیاز بو 10 گرام ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : صبح کھانے کے بعد 1 چمچ چھوٹا چائے والا ا یک گلاس نیم گرم دودھ میں ایک چمچ شہد کا ملا کر اسکے ساتھ […]