دائمی قبض، کھٹی ڈکاریں، تیزابیت ،جلن ___کا علاج

دائمی قبض، کھٹی ڈکاریں، تیزابیت ،جلن کا علاج نسخہ الشفاء : کلونجی  50 گرام، چھلکا اسپغول 50 گرام، شہد خالص 100 گرام ترکیب تیاری : کلونجی پیس کر پاؤڈ کر لیں اور چھلکا بغیر پسا ہوا شہد میں ملا کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ناشتہ […]