سرعت انزال ،لیکوریا، جریان کا نسخہ اور علاج
سرعت انزال، منی کا پتلا ہونا، لیکوریا، جریان، سوزاک کیلئے نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : لوبان کوڑیا 10 گرام، چینی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح اور شام کھانے سے […]
جریان، احتلام اور منی کا پتلا پن دور، کامیاب دیسی نسخہ
جریان، احتلام اور منی کا پتلا پن دور، کامیاب دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : رب ثمر مغیل 10 گرام، رب برگد 10 گرام، رب رہمی مرکب 10 گرام، مغز تخم املی 10 گرام، کشتہ قلعی بھنگ شورہ والا10 گرام، کشتہ فولاد نقرئ 10 گرام، کشتہ قشر بیضہ مرغ 10 گرام، کشتہ گئودنتی مرکب 10 گرام، […]