کشتہ نقرہ یعنی، کُشتہ چاندی، بنانے کا طریقہ
کشتہ نقرہ یعنی، کُشتہ چاندی، بنانے کا طریقہ نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام، کو شیر زقوم ڈنڈا تھوہر میں چار دن کھرل کریں اور ٹکیہ بنا کر خشک کر کے 5 کلو اوپلے کی ہوا سے بچا کر آگ دیں، سرد ہونے پر نکال کر پیس کر رکھیں، صرف ایک آگ میں ملائم […]