جریان اور سیلان الرحم کا بہترین دیسی علاج

جریان اور سیلان الرحم کا بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : کشتہ مرجان 10 گرام، پھٹکڑی 10 گرام، شیر برگد 50 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو شیر برگد میں کھرل کریں پھر ہاون دستہ آہنی میں کوٹ کر یک جان کرکے کالے چنے کے برابر گولیاں بنالیں مقدارخوراک : ایک گولی  صبح اور شام  […]