کشتہ قلعی و چاندی مرکب، برائے _____مستند حکماء کیلئے

کشتہ قلعی و چاندی مرکب، برائے  مستند حکماء کیلئے نسخہ الشفاء : چاندی 10 گرام گداز کرکے اس میں قلعی 50 گرام ڈالکر اتار لیں، ریزے یا چاول کتر کر مندرجہ ذیل نغدہ رکھ کر اوپر بوری لپیٹ دیں اور برائے نام مٹی کا ہاتھ پھیر کر ڈرم یا گڑھے میں 10 کلو اوپلہ کی […]