کشتہ فولاد حار، بنانے کا طریقہ

کشتہ فولاد حار، بنانے کا طریقہ نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 100 گرام، آب کنڈ یاری بوٹی 250 گرام ترکیب تیاری : برادہ فولاد آب کنڈ یاری بوٹی میں کھرل کریں خیال رکھیں کہ کھرل گھسنے والا نہ ہو, پھر کوزہ گلی میں ڈالکر بوٹی مذکور کا ایک پاؤ پانی زائد ڈالیں اور گل حکمت […]