نسخہ الشفاء : کشتہ شنگرف شیر مدار والا، قوت باہ کے لیے

یہ نسخہ حکماء حضرات کیلئے ہے یہ روح مجد چوتهے درجہ میں گرم وخشک ہے ، اور اصل میں تیسرے درجہ میں سرد تر ہے اعمالی شمسی میں گندهک سے زیادہ مفید ہے.اور یہ تین قسم کاہوتا ہے بیسناک ، چمرو اور رومی ، کے نام سے پہچانا جاتا ہے کشتہ شنگرف بعرض افادہ عام […]