قبض کشاء شربت، دیسی علاج

قبض کشاء شربت، دیسی علاج نسخہ الشفاء : حب النیل25گرام،ُگل سرخ50گرام،ثنامکی20گرام،ُگل بنقشہ50 گرام، اجوائن کرفس 10 گرام ترکیب تیاری : تمام دویہ کوچارکلو پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پررکھ دیں جب پانی ایک کلورہ جائےتواس کواچھی طرح ہاتھوں سےمل کرململ کے کپڑے سے چھان لیں پھراس میں ایک کلو چینی ملا کرہلکی آنچ پررکھ دیں […]

نسخہ،شربت قبض کشاء

نسخہ،شربت قبض کشاء نسخہ الشفاء،حب النیل25گرام،ُگل سرخ50گرام،ثنامکی20گرام،ُگل بنقشہ50گرام،اجوائن کرفس 10گرام،:ترکیب تیاری،تمام دویہ کوچارکلو پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پررکھ دیں جب پانی ایک کلورہ جائےتواس کواچھی طرح ہاتھوں سےمل کرململ کے کپڑے سے چھان لیں پھراس میں ایک کلو چینی ملا کرہلکی آنچ پررکھ دیں جب تین پاؤ رہ جائے تو آنچ سے نیچے اُتار […]

نسخہ، معجون قبض کشاء

نسخہ، معجون قبض کشاء نسخہ الشفاء:ہلیلہ سیاہ100گرام،مغز بادام شیریں100گرام،شہد خالص300گرام تیاری:ہلیلہ سیاہ کا پہلے سفوف بنالیں باداموں کوالگ سے کوٹ لیں پھر دونوں چیزوں کو شہد میں اچھی طرح مکس کرلیں معجون قبض کشاء تیار ہے مقدار خوراک:6گرام رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں فوائد:دائمی قبض دور ہوتی ہے بواسیر ریحی […]

نسخہ، سفوف قبض کشاء

نسخہ، سفوف قبض کشاء نسخہ الشفاء:مغز بادام مقشر100عدد،سونف30گرام،برگ سنا مکی30گرام،چہارمغز20گرام الائچی خورد20گرام،چینی100گرام تیاری:تمام ادویات کا سفوف بنا لیں کسی شیشی میں محفوظ رکھیں مقدار خوراک،10گرام رات سوتے وقت ایک پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ فوائد::دائمی قبض اوراتفاقیہ قبض میں مفید ہے چہرے کوبارونق بناتا ہےفعل امعاء کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جسم کو تقویت […]