کدو جسے لوکی اور گھیا بھی کہتے ہیں طبی فوائد

کدو جسے لوکی اور گھیا بھی کہتے ہیں ایک مقبول عام ترکاری ہے اس کا رنگ باہر سے سبز جبکہ اندر سے سفید ہوتا ہے- یہ سائز میں لمبی اور گول ہوتی ہے- غذائیت کے اعتبار سے اس کا شمار وٹامنز اور بشاشت و توانائی بخشنے والی بہترین سبزیوں میں ہوتا ہے- گوشت اور قدرے […]