کثرت حیض کیلئے مستقل دیسی علاج
کثرت حیض کیلئے مستقل دیسی علاج نسخہ الشفاء : تالمکھانہ 10 گرام، سنگ جراحت 10 گرام، تخم تمر ہندی 10 گرام، آملہ مقشر10 گرام، گلنار6 گرام، گیرو 6 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : ایک چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ […]