کثرت حیض کیلئے مجرب نسخہ
کثرت حیض کیلئے مجرب نسخہ نسخہ الشفاء : کالے چنے 20 گرام، مونگ ثابت 20 گرام، مسور ثابت 20 گرام، ماش ثابت 20 گرام، مازو 10 گرام، کافور 30 گرام ترکیب تیاری : پہلی چاروں اشیاء کو سالم ہی توے پر رکھیں اوپر اوندھا پیالہ رکھ کر نیچے آگ جلائیں جب جل جائیں تو انہیں […]