کثرت حیض کا نسخہ اور علاج

کثرت حیض کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : زیرہ سیاہ 20 گرام، بادیان 30 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد نیم گرم […]

نسخہ الشفاء : کثرت حیض کیلئے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنگ جراح 100 گرام، گیری 100 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویات کا سفوف تیار کرلیں بس تیار ہے مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح، دوپہر، رات، خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں مرض دور ہونے تک ویسے تین دن میں آرام مل جاتا ہے فوائد : زبردست نسخہ […]