نسخہ الشفاء : کثرت حیض، کا ہمیشہ کیلئے مکمل دیسی، جڑی بوٹیوں سے علاج
نسخہ الشفاء : زیرہ سیاہ 20 گرام، سونف 30 گرام، گندھک آملہ سار 30 گرام ترکیب تیاری : سب اجزاء کو باریک کرکے سفوف بنالیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے ولا صبح اور شام کھا نے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں پرہیز : ٹھنڈا دودھ، ٹھنڈے مشروبات، بڑا […]