نسخہ:نیند کا نہ آنا
نیند کا نہ آنا رات سونے سے پہلے ایک چٹکی اصلی پسا ہوا دھنیا زبان کے نیچے رکھ لیں انشاءاللہ نیند آجائے گی۔
مولی اور لیموں سے یورک ایسڈ کا علا ج
مولی اور لیموں سے یورک ایسڈ کا علا ج مولی باریک کاٹ کر اس پر ایک عدد لیموں چھڑک دیں اور کچھ نہیں ڈالنا اس کو صبح نہار منہ کھالیں ایک گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔ مولی درمیانی ہو۔ انشاءاللہ یورک ایسڈ نارمل ہوجائے گا۔ یہ عمل 7 دن کرنا ہے۔
جریان- احتلام – کمردرد- کا علاج
جریان- احتلام – کمردرد- کا علاج گو کھرو 30 گرا م کو تین بار دودھ میں بھگو کر خشک کرلیں اور سفوف بنا کر رکھ لیں ۔ سفید خشخاش 10 گرا م ، مغز با دام شیریں 6 گرام ، عرق گلا ب نصف پیا لی ، ثعلب مصری 6 گرا م ، بہمن سفید […]
پیا زکا رس اور شہد
پیا زکا رس اور شہد ایک کلو اصلی شہد اور ایک کلو سرخ پیا ز کا رس ملا کر ہلکی آنچ پر پکا ئیں ۔ جب ایک کلو شہد رہ جائے تو اتار کر سرد کر کے بوتل میں رکھ لیں ۔ روزانہ ایک چمچ یہ شہد چاٹ کر اوپر سے دودھ پی لیں ۔ […]
مقوی باہ: پیا ز کا حلوہ
مقوی باہ: پیا ز کا حلوہ سر خ چھلکے والی پیا ز ایک کلو ، دودھ دو کلو ، گھی اصلی ایک کلو ، چینی یا دیسی شکر ایک کلو ، خشخا ش250 گرام ، دار چینی 50 گرام ، مغزِ با دام شیریں 50 گرام ، پستہ 50 گرام ، مغزِ چلغو زہ 50 […]
شہد اور سفوف دار چینی سے گنجے پن کا علاج
شہد اور سفوف دار چینی سے گنجے پن کا علاج شہد قدرت کی بیش بہا نعمت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے صبح کے وقت شہد استعمال کیا اس کو کبھی کوئی بیماری نہیں آئے گی۔سر پر بال اگانے کیلئے زیتون کے تیل کے دو چمچ ایک چمچ شہد […]
مجرب نسخہ: گرتے بالوں کا
مجرب نسخہ: گرتے بالوں کا کلونجی پاؤڈر: آدھا چمچ چائے والا: لونگ پاؤڈر :چوتھا حصہ چائے والا چمچ :اورمہندی:چوتھا حصہ چائے والا چمچ:250گرام دہی ملا کر سر پر لگائیں تین چار گھنٹے کے بعد کسی اچھے شیمپو سے دھولیں گرتے بالوں کیلئے میرا آزمودہ نسخہ ہے۔اس سے بال نرم اور چمکدار ہوجاتے ہیں۔
کیرا: ڈسٹ الرجی کاآزمودہ علاج
کیرا: ڈسٹ الرجی کاآزمودہ علاج دیسی گھی کے چند قطرے ناک میں ٹپکائیں چند روز لگاتار صبح و شام کریں تو اس سے ہر طرح کی الرجی‘ فلو‘ دماغی کمزوری دو ر ہو جائے گی
جریان اور اس کا علا ج
جریان اور اس کا علا ج آج کل جدھر دیکھو اسی مر ض کا رونا ہے ۔ نوجوان نسل میں سے تو شاید ایک آدھ خوش نصیب ہو گا جو اس کے دام میں نہ پھنسا ہو ۔ اس کے مریض کو دیکھو تو چہرہ بے رونق ، رخسار دبے ہوئے پژمر دہ اور سر […]
نہایت ہی مجرب گھریلو نسخہ بلڈ پریشرکا علاج
نہایت ہی مجرب گھریلو نسخہ بلڈ پریشرکا علاج خالص شہر لے کر صبح نہار منہ پانی ابال لیں اس سے آدھا گلاس لے کے نیم گرم کرلیں۔ دو چمچ شہر ملا کر آدھا لیموں درمیانی سائز کا نچوڑ لیں اور نوش فرما لیں، کھانا دو گھنٹے بعد ہی کھائیں۔ رات کو سوتے وقت ایک گلاس […]