شوگر کا آسان علاج

شوگر کا آسان علاج نسخہ الشفاء : کلونجی 20 گرام، تخم سرس 20 گرام، گوند کیکر 20 گرام، تمہ خشک 20 گرام تمام ادویات کو باریک پیس کر فل سائز کے کپسول بھر لیں اور صبح شام استعمال کروائیں۔ یا دن میں تین یا چار بار روزانہ استعمال کرائیں۔ یہ کیپسول شوکر کیلئے حتٰی کہ […]

بالوں کے گرنے کا علاج

سر پر اچھی طرح لیموں لگائیں۔ 15 منٹ بعد اچھے صابن یا شیمپو سے دھولیں۔ اچھی طرح خشک ہونے کے بعد کلونجی کا تیل لگائیں۔ انشاءاللہ عزوجل بال گرنے بدن ہو جائیں گے نیز سوتے وقت زیتون کے تیل کی مالش بھی کرنے سے مقصد حاصل ہوگا۔ اگر بال گرنے کا سبب وٹامنز کی کمی […]

ناک کی بیماریوں کا علاج

– ناک کی بیماریوں میں بڑا چمچہ شہد صبح نہار منہ اور بعد نماز عصر ابلتے پانی میں ملا کر چائے کی طرح طرح گرم گرم پئیں۔ – سوتے وقت ایک چمچہ خالص زیتون کا تیل پئیں اس کے پینے سے ہفتہ بھر میں شفاء ہو جاتی ہے۔ – زکام کے علاج میں کلونجی اور […]

درد سر کا مدنی علاج

حضرت حمیدی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے بروایت یونس بن یعقوب عبداللہ سے درد سکا رقیہ (دم) نقل فرمایا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم درد سر میں اپنے اس ارشاد سے تعویذ فرماتے ہیں۔ بسم اللہ الکبیر واعوذ بااللہ العظیم من کل عرق تفار ومن شرحرنار۔ (مدارج النبوۃ)

یادداشت کی کمزوری کا علاج

 صبح کو غسل کرنے کے بعد تلسی کے پانچ پتے کے ساتھ کھانے سے دماغ کی کمزوری دور ہوتی ہے اور یادداشت تیز ہوتی ہے۔  سات بادام رات کو پانی میں بھگو دیں اور صبح نہار منہ چھلکا اتار کر کھائیں روزانہ کم از کم 40 دن۔

افلاس و تنگدستی دور کرنے کا مدنی نسخہ

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ راوی ہیں کہ ایک شخص تاجدار مدینہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کی خدمت باعظمت میں حاضر ہوا اور عرض کی۔ “یارسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم! دنیا نے مجھ سے منہ موڑ لیا ہے۔“ یعنی میں بہت زیادہ غریب ہو گیا ہوں۔ تاجدار رسالت […]