کان سے پیپ آنے کا دیسی علاج

کان سے پیپ آنے کا نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 10 گرام، شہد خالص 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پھٹکڑی باری پیس کر شہد میں ملا لیں۔ طریقہ استعمال : ململ کے صاف کپڑے کی لمبی بتی بنا کر اس دوا میں لت پت کرکے کان میں رکھیں اور دن میں تین […]