کان کے درد کا، زبردست نسخہ
کان کے درد کا، زبردست نسخہ نسخہ الشفاء : لیموں آدھا، نمک یا پٹھکڑی ترکیب تیاری : لیموں کاٹ کر اوپر نمک یا پھٹکڑی چھڑک دیں تیار ہے طریقہ استعمال : اس کو انگاروں پر گرم کرکے چند قطرے کان میں ٹپکائیں فوائد : کان میں درد، زخم وغیرہ کیلئے بےحد مفید ہے دوا خود […]