کان سے پیپ آنے کا دیسی علاج
کان سے پیپ آنے کا نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : پھٹکڑی سفید 10 گرام، شہد خالص 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پھٹکڑی باری پیس کر شہد میں ملا لیں۔ طریقہ استعمال : ململ کے صاف کپڑے کی لمبی بتی بنا کر اس دوا میں لت پت کرکے کان میں رکھیں اور دن میں تین […]
نسخہ الشفاء : کان درد، اور پیپ کو بند کرنے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پھول کیکر 25 گرام، ڈوڈا کپاس 2 دعدد، لہسن چھلا ہوا 5 عدد، پیاز ثابت 1 عدد، سرخ مرچ 3 عدد، کدو دیسی50 گرام،رتن جوت 10 گرام، برگ نیم 25 گرام، تیل سرسوں 250 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو تیل سرسوں مین جلا لیں جب تمام ادویات جل کر کوئلہ […]