نسخہ الشفاء : کانوں کے امراض خشکی خارش و بھاری پن کے قیمتی قطرے

نسخہ الشفاء : دھتورہ کا پانی 10 گرام، مولی کا پانی 10 گرام، تلوں کا تیل 5 گرام، گلیسرین 1 گرام ترکیب تیاری : دونوں پانیوں کو تلوں کے تیل میں جلا کر پن چھان کر گلیسرین شامل کرلیں مقدار خوراک : بوقت ضرورت دو دو قطرے کان میں ڈالیں فوائد : دردکان سماعت، خشکی، […]