کالی ہرڑکے زبردست فوائد
کالی ہرڑ کے زبردست فوائد کالی ہرڑیا ہلیلہ سیاہ، ہلیلہ سیاہ کے استعمال سے قبض ٹوٹ کر رفع ہو جاتی ہے کالی ہرڑ کے استعمال سے پرانے سے پرانے نزلے کی تحریک جاتی رہتی ہے کالی ہرڑ کے استعمال سے آشوب چشم زائل ہو جاتا ہے کالی ہرڑ کے استعمال سے دماغ، معدہ و جگر […]