ڈسک سلپ مہروں کا درد، دیسی علاج

ڈسک سلپ مہروں کا درد، دیسی علاج نسخہ الشفاء : متاثرہ جگہ سرسوں کے تیل کا مساج کریں اوپر چند پتے بید انجیر یعنی ارنڈ یا ہرنولی کے بچھائیں اوپر ایک روٹی نیم گرم رکھیں اور کپڑے سے باندھ دیں کم از کم 4 گھنٹہ یاں پوری رات چند دن اسی طرح کریں اللہ کے […]