چہرے کی چھائیاں وغیرہ کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
چہرے کی چھائیاں وغیرہ کا علاج نبوی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا فرماتی ہیں کہ جب حضرت ابو سلمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کا انتقال ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم میرے پاس تشریف لائے۔ میں نے اس وقت چہرے پر ایلوا لگا رکھا تھا۔ […]