چہرے سے امراض تشخیص

چہرے سے امراض تشخیص الشفاء ہربل اگر چہرہ بلکل سفید نظر آئے۔ تو یہ اعصابی تحریک کی علامت ہے۔ اگر چہرہ سرخ یا سیاہی مائل ہو۔ تو یہ عضلاتی اعصابی تحریک ہوا کرتی ہے۔ اگر چہرہ زردی مائل ہے تو یہ غدی عضلاتی تحریک کی علامت ہے۔ اگر چہرہ سرخ، کان سرخ اور کنپٹیوں پر […]